: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ایک ٹویٹ کرکے امریکہ کی جوہری صلاحیت کو بڑھانے کی بات کہی۔مسٹر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک پوری دنیا
جوہری ہتھیاروں کے
تعلق سے حساس اور بیدار نہیں ہو جاتی تب تک امریکہ کو اپنی جوہری ٹیکنالوجی
اور صلاحیت کوبڑھانا چاہئے۔تاہم، مسٹر ٹرمپ نے اس بارے میں اورکچھ نہیں کہا۔